the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
برازیل کے پرنا صوبے میں آج بھیانک سڑک حادثہ میں 20 افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ميڈيا کے مطابق کیفیجال ڈو سول شہر میں ایک بس 30 مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر ماؤرما



شہر کی طرف جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آ رہے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق دونوں گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوتے ہی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس میں ٹرک ڈرائیور سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.